Entries by

,

19 سورة مريم

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے کۤھٰیٰعۤصۤ کٓھٰیٰعٓصٓ ذِکْرُ رَحْمَتِ رَبِّکَ عَبْدَہٗ زَکَرِیَّا یہ زکریا کے ساتھ تمہارے پروردگار کی مہربانی کا ذکر ہے اِذْ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خَفِیًّا جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دھیمی آواز سے پکارا قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَھَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا […]

?

,

20 سورة طه

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے طٰہٰ طا ہا مَآ اَنْزَلْنَا عَلَیْکَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰٓی ہم نے آپ پر قرآن اس لئے نہیں نازل کیا ہے کہ آپ اپنے کو زحمت میں ڈال دیں اِلَّا تَذْکِرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰی یہ تو ان لوگوں کی یاد دہانی کے لئے ہے جن […]

?

,

21 سورة الأنبياء

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ وَھُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَ لوگوں کے لئے حساب کا وقت آپہنچا ہے اور وہ ابھی غفلت ہی میں پڑے ہوئے ہیں اور کنارہ کشی کئے جارہے ہیں مَا یَاْتِیْھِمْ مِّنْ ذِکْرٍ مِّنْ رَّبِّھِمْ مُّحْدَثٍ اِلَّا اسْتَمَعُوْہُ وَھُمْ یَلْعَبُوْنَ ان […]

?

,

22 سورة الحج

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمْ ۚ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو کہ قیامت کا زلزلہ بہت بڑی شے ہے یَوْمَ تَرَوْنَہَا تَذْھَلُ کُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّآ اَرْضَعَتْ وَتَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَھَا وَتَرَی النَّاسَ سُکٰرٰی وَمَا ھُمْ بِسُکٰرٰی وَلٰکِنَّ […]

?

,

23 سورة المؤمنون

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ یقیناً صاحبانِ ایمان کامیاب ہوگئے الَّذِیْنَ ھُمْ فِیْ صَلَا تِھِمْ خَاشِعُوْنَ جو اپنی نمازوں میں گڑگڑانے والے ہیں وَالَّذِیْنَ ھُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ اور لغو باتوں سے اعراض کرنے والے ہیں وَالَّذِیْنَ ھُمْ لِلزَّکٰوةِ فَاعِلُوْنَ اور زکوٰۃ ادا کرنے […]

?

,

24 سورة النور

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سُوْرَۃٌ اَنْزَلْنٰھَا وَفَرَضْنٰھَا وَاَنْزَلْنَا فِیْھَآ اٰیٰتٍۢ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ یہ ایک سورہ ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے اور فرض کیا ہے اور اس میں کھلی ہوئی نشانیاں نازل کی ہیں کہ شاید تم لوگ نصیحت حاصل کرسکو اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا […]

?

,

25 سورہ الفرقان

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا بابرکت ہے وہ خدا جس نے اپنے بندے پر فرقان نازل کیا ہے تاکہ وہ سارے عالمین کے لئے عذابِ الٰہی سے ڈرانے والا بن جائے   الَّذِیْ لَہٗ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَلَمْ […]

?

,

26 سور ہ الشعرآء

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے طسٓمٓ طسٓمٓ   تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ یہ ایک واضح کتاب کی آیتیں ہیں   لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفْسَکَ اَلَّا یَکُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ کیا آپ اپنے نفس کو ہلاکت میں ڈال دیں گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لارہے ہیں   اِنْ نَّشَاْ نُنَزِّلْ […]

?

,

27 سورہ النمل

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے   طٰس تِلْکَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ کِتٰبٍ مُّبِیْنٍ طٰسٓ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں   ھُدًی وَّبُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ یہ صاحبانِ ایمان کے لئے ہدایت اور بشارت ہیں   الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَیُؤْتُوْنَ الزَّکٰوةَ وَھُمْ بِالْاٰخِرَةِ ھُمْ یُوْقِنُوْنَ جو نماز […]

?

,

28 سورہ القصص

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے طسٓمٓ طسٓمٓ   تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ یہ کتابِ مبین کی آیتیں ہیں   نَتْلُوْا عَلَیْکَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰی وَفِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ہم آپ کو موسٰی اور فرعون کی سچّی خبر سنا رہے ہیں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لانے […]

?