• AA+ A++

اس روز مونچھیں اور ناخن کا ٹنے کی بڑی فضیلت ہے اس سے رزق میں وسعت ہوگی آئندہ جمعہ تک گناہوں سے پاک رہے گا اور برص و دیوانگی اور جزام سے محفو ظ رہے گا ناخن کاٹتے وقت درج ذیل دعاپڑہے۔ نیز ناخن کاٹنے میں بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کرے اور دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔ پاؤں کے ناخن کاٹنے میں بھی یہ ترتیب قائم رکھے اور کاٹے ہوئے ناخنوں کو دفن کرے

بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَعَلیٰ سُنْةِ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔

خدا کے نام اور اس کی ذات کے ذکر سے اور محمدؐآل محمدؐ کی سیرت کے مطابق عمل کرتا ہوں

پاکیزہ لباس پہنے اور خوشبو لگائے

?