نماز و زیارت حضرات آدمؑ و نوحؑ

پھر ضریح مبارک کے سرہانے کی طرف جائے اور حضرت آدمؑ اور حضرت نوحؑ کی زیارت کرے پس حضرت آدمؑ کی زیارت کے لئے کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا صَفِیَّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیبَ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللهِ آپ پر سلام ہو اے خدا کے چنے ہوئے آپ پر سلام ہو اے خدا […]

زیارت امام حسین علیه السلام مسجد حنانہ

مؤلف کہتے ہیں کہ اس زیارت کو مسجد حنانہ میں پڑھنا مستحب ہے ۔کیونکہ شیخ محمد بن مشہدی نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے مسجد حنانہ میں امام حسینؑ کیلئے یہی زیارت پڑھی اور چار رکعت نماز ادا فرمائی ۔مخفی نہ رہے کہ مسجد حنانہ نجف اشرف کی مقدس مسجدوں میں سے […]

زیارت امام حسین علیه السلام کے آداب

اس میں زیارت کے ان آداب کا ذکر ہے کہ زائرین کو دوران سفر اور حرم مطہر میں جن کا لحاظ رکھنا چاہیے اور وہ چند امور ہیں۔ ﴿۱﴾زیارت کیلئے جانے سے قبل تین دن روزہ رکھے اور تیسرے دن غسل کرے جیسا کہ امام جعفر صادقؑ نے اس کا حکم صفوان کو دیاتھا جس […]

حرم امام حسین علیه السلام کے اعمال

﴿۱﴾جاننا چاہیے کہ حرم امام حسینؑ میں سب سے بہتر عمل دعا مانگنا ہے کہ آپ کے قبہ مبارک کے نیچے دعا کا قبول ہونا ان خصائص میں سے ہے۔ جو خدا وند کریم نے امام حسینؑ کو شہادت کے عوض میں عطا فرمائے ہیں۔ لہذا ہر زائر کو چاہیے کہ وہ اسے غنیمت سمجھے […]

کیفیت زیارت امام حسین علیه السلام

واضح رہے کہ حضرت امام حسینؑ کی جو زیارات نقل ہوئی ہیں ان کی دو قسمیں ہیں ان میں سے پہلی قسم وہ ہیں جن کے پڑھنے کا کوئی خاص وقت مقرر نہیں ہے انسان انہیں جس وقت چاہے پڑھ سکتا ہے ان کو زیارات مطلقہ کہا جاتا ہے دوسری قسم وہ زیارات ہیں جن […]

پہلی زیارت مطلقہ

شیخ کلینی(رح) نے کافی میں حسین بن ثویر سے روایت کی ہے کہ وہ کہہ رہے تھے میں یونس بن ظبیان،مفضل بن عمر اور ابو سلمہ سراج امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر تھے یونس بن ظبیان اور میرے درمیان گفتگو ہو رہی تھی جو عمر میں ہم سے بڑے تھے، انہوں نے امام […]

چوتھی زیارت مطلقہ

معاویہ بن عمار سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے امام جعفر صادقؑ سے عرض کی کہ جب میں امام حسینؑ کی زیارت کرنے جاؤں تو وہاں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا کہ جب تم حضرت کی قبر مبارک پر جاؤ تو وہاں یہ زیارت پڑھو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ […]

پانچویں زیارت مطلقہ

معبتر سند سے نقل ہوا ہے کہ امام موسیٰ کاظمؑ نے ابراہیم بن ابی البلاد سے فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی زیارت کو جاتے ہو تو وہاں کیا پڑھتے ہو؟ اس نے کہا کہ میں یہ کہا کرتا ہوں: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ  آپ پر سلام […]

پہلی زیارت یکم ، ١٥ رجب و ١٥شعبان

یہ یکم رجب‘ پندرہ رجب اور پندرہ شعبان کی زیارت ہے‘ امام جعفر صادقؑ سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص یکم رجب کو امام حسینؑ کی زیارت کرے گا تو خدائے تعالیٰ ضرور اس کے گناہ معاف کر دے گا ابن ابی نصر سے منقول ہے کہ میں نے امام علی رضاؑ سے […]

چوتھی زیارت لیالی قدر

شب ہائے قدر میں امام حسینؑ کی زیارت جاننا چاہیے کہ امام حسینؑ کی زیارت ماہ رمضان میں کرنے اور خاص کر اس کی پہلی، پندرھویں اور آخری رات میں اور شب ہائے قدر میں آپ کی زیارت کرنے کی فضلیت میں بہت سی حدیثیں وارد ہوئی ہیں‘ امام محمد تقیؑ سے روایت ہے کہ: […]