Entries by

,

دعائے امام زین العابدینؑ یا دعائے مقاتل بن سلیمانؓ

شیخ کفعمی نے بلدالامین میں ایک دعا امام سجادؑ سے نقل کی اور کہا ہے کہ یہ دعا آنجنابؑ سے مقاتل بن سلمان نے روایت کی اورساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص اس دعا کو سومرتبہ پڑھے اور اس کی دعا قبول نہ ہو تو مقاتل پر لعنت بھیجے اور وہ […]

?

,

دعائے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ

سید ابن طاؤوس نے مہج الدعوات میں امام محمد باقرؑ سے نقل کیا ہے کہ جبرائیلؑ نے رسول اللہؐ سے عرض کیا کہ میں کسی پیغمبر کو آپ سے بڑھ کر دوست نہیں رکھتا پس آپ بکثرت یہ پڑھا کریں: اَللّٰھُمَّ إنَّکَ تَریٰ وَلاَ تُریٰ وَأَنْتَ بِالْمَنْظَرِ الْأَعْلیٰ اے معبود تو دیکھتا ہے اور تو […]

?

,

دعائے سریع الاجابت

شیخ کفعمی نے بلدالامین میں امام موسٰی کاظم علیه السلام سے مروی ایک دعانقل کی ہے اور فرمایا ہے کہ یہ دعائے عظیم الشأن اور جلد قبول ہونے والی ہے اور وہ یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَطَعْتُکَ فِی أَحَبِّ الْاَشْیاءِ إلَیْکَ وَھُوَ التَّوْحِیدُ، وَلَمْ أَعْصِکَ فِی أَبْغَضِ الْاَشْیاءِ إلَیْکَ وَھُوَ الْکُفْرُ، اے معبود میں نے […]

?

,

دعا امن از بلا وغیرہ

کفعمی نے مصباح میں ایک دعا نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدابن طاؤوس نے اس کو ظالم حاکم سے بچاؤ، دشمن کے غلبے، مصیبت کے آنے، فقر و تنگدستی اور تنگی سینہ کے خوف کے اوقات میں پڑھنے کیلئے ذکر کیا ہے اور یہ دعا صحیفہ سجادیہ میں سے ہے پس جب ان میں […]

?

,

استغاثہ بہ حضرت قائم (عج)

سید علی خان نے کلم طیب میں تحریرفرمایا ہے کہ یہ وہ استغاثہ ہے جوامام زمانہ﴿عج﴾ سے کیا جانا چاہیے۔ پس جہاں بھی ہو دورکعت نماز حمد اور کسی بھی سورہ کے ساتھ پڑھے بعد از نماز زیر آسمان قبلہ رخ کھڑے ہو کر یہ استغاثہ کرے: سَلامُ اللهِ الْکامِلُ التَّامُّ الشَّامِلُ الْعامُّ، وَصَلَواتُہُ الدَّائِمَۃُ […]

?

,

دعائے جوشن کبیر

بلدالامین و مصباح کفعمی میں مروی ہے کہ امام زین العابدینؑ نے اپنے والد گرامی سے اور انہوں نے اپنے والد امیر المومنینؑ سے اور انہوں نے حضرت رسولؐ سے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ دعا جبرائیلؑ نے ایک جنگ کے دوران آنحضرتؐ کو پہنچائی اس وقت آپ نے بھاری بھر کم زرہ پہن […]

?

,

دعائے جوشن صغیر

معتبر کتابوں میں دعائے جوشن صغیر کا ذکر جوشن کبیر سے زیادہ شرح کیساتھ آیا ہے۔ کفعمی نے بلدالامین کے حاشیے میں فرمایا ہے کہ یہ بہت بلند مرتبہ اور بڑی قدر و منزلت والی دعا ہے جب ہادی عباسی نے امام موسیٰ کاظمؑ کے قتل کا ارادہ کیا توآپ نے یہ دعا پڑھی، تو […]

?

,

دعائے سیفی صغیر یعنی دعائے قاموس

شیخ اجل ثقتہ الاسلام نوری(رح) نے صحیفہ علویہ ثانیہ میں دعا سیفی کا ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ طلسمات اور علم تسخیرکے ماہرین نے اس دعا کی عجیب و غریب شرح کی اور اسکے حیرت انگیز اثرات بیان کیے ہیں چونکہ میں ایسے لوگوں پر چنداں اعتماد نہیں کرتا لہذا میں نے انکے […]

?

,

دعا فرج حضرت حجتؑ – قید سے رہائی کی دعا

مہج الدعوات میں کہا گیاہے کہ یہ بھی حضرت حجت القائم ﴿عج﴾ہی کی دعا ہے: إلھِی بِحَقِّ مَنْ نَاجَاکَ، وَبِحَقِّ مَنْ دَعَاکَ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ میرے معبود اس کا واسطہ جو تجھ سے راز کہتا ہے اور اس کاواسطہ جو تجھے صحرا و دریا میں پکارتا ہے محمد (ص) اور ان […]

?

,

چہاردہ معصومین علیھم السلام پر صلوات

ائمہ طاہرین علیهم السلام پر صلوات کے ضمن میں شیخ طوسی(رح) نے مصباح میں اعمال روز جمعہ میں فرمایا ہے کہ ہمارے رواۃ نے ابوالمُفضل شیبانی سے ایک خبر نقل کی ہے وہ کہتے ہیں: مجھے ابو محمد عبداللہ بن محمد عابد بدالیہ نے بتایا کہ میں 255ھ میں اپنے مولا امام حسن عسکری علیه […]

?