• AA+ A++

شب جمعہ میں پڑھی جانے والی بہت سی نمازیں ذکر ہوئی ہیں

یہ دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد پندرہ مرتبہ سورہ زلزال پڑھی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس نماز کو پڑھنے والا قبر کے عذاب اور قیامت کی ہولناکی سے محفوظ رہے گا

نماز مغرب کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں حمد کے بعد سورہ توحید پڑھیں۔ اسی طرح نماز عشاء کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ اعلٰی پڑھیں

?