Entries by

,

دعائے فرج حضرت حجت امام عصر عج اللہ

کفعمی نے بلدالامین میں تحریرکیا ہے کہ یہ بھی حضرت حجت ﴿عج﴾ ہی کی دعا ہے: اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنا تَوْفِیقَ الطّاعَةِ، وَبُعْدَ الْمَعْصِیَةِ، وَصِدْقَ النِّیَّةِ، وَعِرْفانَ الْحُرْمَةِ اے معبود توفیق دے ہمیں اطاعت کرنے، نافرمانی سے دور رہنے، نیت صاف رکھنے اور حرمتوں کو پہچاننے کی وَأَکْرِمْنا بِالْھُدی وَالاسْتِقامَةِ، وَسَدِّدْ أَلْسِنَتَنا بِالصَّوابِ وَالْحِکْمَةِ، وَامْلَاْ قُلُوبَنا بِالْعِلْمِ […]

?

,

قید سے رہائی کی دعا

سید ابن طاؤوسؒ مہج الدعوات میں کہتے ہیں کہ ایک روایت میں آیا ہے کہ ایک شخص بڑی مدت سے شام میں قید تھا اس نے عالم خواب میں سیدہ فاطمہؑ کو دیکھا کہ فرماتی ہیں:اس دعا کو پڑھو اور پھر اسے یہ دعا تعلیم فرمائی پس جب اس نے یہ دعا پڑھی تو اسکو […]

?

,

دعائے صبا ح

یہ حضرت امیرالمومنین امام علیؑ کی دعا ہے: مؤلّف کہتے ہیں کہ علامہ مجلسی نے یہ دعا اپنی کتاب بحار الانوار کی کتاب الدعاء اور کتاب الصلوۃ میں درج کی ہے۔ نیز فرمایا ہے کہ یہ مشہور دعاؤں میں سے ہے۔ لیکن میں نے اسے دیگر معتبر کتب میں نہیں پایا۔ البتہ سید بن باقی […]

?

,

دعائے عشرات

یہ بڑی معتبر دعاؤں میں سے ہے لیکن اسکے نسخوں میں خاصا فرق پایا جاتا ہے ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح المتہجد سے نقل کر رہے ہیں۔ ہر صبح و شام اسکا پڑھنا مستحب ہے۔ لیکن اسکے پڑھنے کا افضل وقت جمعہ کے دن عصر کے بعد ہے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ عظیم اور […]

?

,

دعائے سمات

یہ دعا شبّور کے نام سے معروف ہے اور اس کا جمعہ کے آخری اوقات میں پڑھنا مستحب ہے یہ مشہور دعاؤں میں سے ہے اور اکثر علماء متقدمین اس کوہمیشہ پڑھا کرتے تھے۔ مصباح ِشیخ طوسی، جمال الاسبوحِ سید ابن طاؤس اور کفعمی کی کتب میں یہ دعا معتبر اسناد کے ساتھ حضرت امام […]

?

,

دعائے مشلول

اس دعا کا ایک اور نام بھی ہے یعنی دعا الشاب الماخوذ بذنبہ یہ وہ دعا جو ایک نوجوان نے اپنے گناہوں کی سزا میں گرفتار ہونے کے بعد پڑھی۔ مہج الدعوات اور کتابِ کفعمی میں مذکور ہے یہ وہ دعا ہے جو امیر المومنینؑ نے اس نوجوان کو تعلیم فرمائی جو اپنے والدین کی […]

?

,

دعائے یستشیر

سید ابن طاؤوس نے مہج الدعوات میں امیرالمومنینؑ سے روایت کی ہے، کہ آپ نے فرمایا: رسول اللہؐ نے مجھے یہ دعا تعلیم فرمائی اور یہ حکم بھی دیا کہ میں تنگی و فراخی میں اس دعا کو پڑھتا رہوں اور اپنے جانشین کو اسکی تعلیم دوں اور تا دم آخر اسے ترک نہ کروں […]

?

,

دعائے مجیر

یہ حضرت رسول خداؐ سے منقول بڑی شان والی دعا ہے اور روایت ہے کہ یہ دعا حضرت جبرائیلؑ نے حضرت رسولؐ کو اس وقت پہنچائی جب آپ مقام ابراہیمؑ میں نماز ادا کررہے تھے۔ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو درج کیا ہے اور حاشیے میں اسکی فضیلت بھی ذکر […]

?

,

دعا عدیلہ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے شَھِدَ اللہُ أَنَّہُ لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ وَالْمَلائِکَۃُ وَٲُولُوا الْعِلْمِ قَائِماً بِالْقِسْطِ لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ الْعَزِیزُ الْحَکِیمُ خدا گواہ ہے کہ سوائے اسکے کوئی معبود نہیں نیز ملائکہ اور باانصاف صاحبان علم بھی اس پر گواہی دے رہے ہیں کہ سوائے […]

?

,

حرز حضرت امام زین العابدینؑ

ابن طاؤوس نے مہج الدعوات میں دومقامات پر یہ حرز امام زین العابدینؑ سے نقل کیا ہے: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ، یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ، یَا أَسْرَعَ الْحاسِبِینَ اے سننے والوں سے زیادہ سننے والے اے دیکھنے والوں سے زیادہ دیکھنے […]

?